ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی20ورلڈ کپ ،آج مزید 2میچوں کا فیصلہ ہوگا

ابوظبی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021، سپر 12 رائونڈ میںآج مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ انگلینڈ اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں میچز شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں