ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: حلوصی ۔ آسٹن ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ جیمزآسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں دو طرفہ و علاقائی دفاع اور سلامتی کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں