ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان  کل ہوگا

فائل فوٹو

کراچی ( رپورٹ:حماد حسین) میٹرک بورڈکے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، تمام طالب علم نیٹ پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر بورڈ کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کے مطابق بروز جمعہ 29اکتوبر کی سہ پہر4:00بجے (ایس ایس سی) پارٹ ٹو جماعت دہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ طلباء وطالبات یہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ  www.bsek.edu.pk   اور ایس ایم ایس سروس پر bsek لکھ کر اسپیس دیں اور رول نمبر لکھ کر 8583پر بھیج کر دیکھے جا سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں