ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈائنو سار کا پیغام: " اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کریں"

اقوام متحدہ ترقیاتی ایجنسی UNPD نے پیٹرول اور کوئلے جیسے فوسل ایندھن کے انسانی زندگی اور ماحول پر اثرات کی طرف توجہ مبذول کروانے کے لئے "اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کرو” نامی مہم کا آغاز کروایا ہے۔

مہم کے حوالے سے جاری کی گئی ڈائینوسار ویڈیو سے سوشل میڈیا پر گہری دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے۔

مختصر ویڈیو میں ڈائنو سار اقوام متحدہ کے ڈائس سے تقریر کر رہا ہے اور فوسل ایندھن کے استعمال سے پرہیز کرنے اور اپنی تباہی سے بچنے کی اپیل کر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں