ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں حزب اللہ سے تعلق پر تنظیم دہشت گرد قرار

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے لبنان کی ایک تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ۔ تنظیم پر الزام ہے کہ اس کے لبنانی تنظیم حزب اللہ سے تعلقات ہیں۔ سعودی حکام کہنا ہے کہ القرض الحسن رقوم جمع کر کے حزب اللہ کی مالی معاونت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں