ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خلا میں نیوز کانفرنس: جاپانی خلاباز کا زمین پر واپسی سے قبل خطاب

ٹوکیو: جاپانی خلا باز ہوشیدے آکی ہیکو زمین واپسی سے قبل خلائی اسٹیشن پر صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی خلاباز ہوشیدے آکی ہیکو نے زمین پر واپسی سے قبل خلا سے ایک نیوز کانفرنس کی ۔ وہ اپنے تیسرے خلائی مشن کے دوران آئی ایس ایس کمانڈر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ خلاباز واکاتا کوئیچی کے بعد یہ عہدہ سنبھالنے والے وہ دوسرے جاپانی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کیبہت سے لوگوں کا خلا میں سفر نئی ثقافت کا باعث بنے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں