ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رونالڈو کے بعد ڈیوڈ وارنر نے بھی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں

دبئی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی طرح کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں۔سری لنکا کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرنے آئے تو انہوں نے اپنے سامنے موجود کوکا کولا کی بوتلیں ہٹانے کی کوشش کی۔جس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ آفیشل سے ایک شخص آیا اور انہیں کچھ کہا جس کے بعد آسٹریلوی بلے باز نے بوتلیں واپس رکھ دیں لیکن ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر یہ کرسٹیانو کے لیے ٹھیک ہے تو پھر میرے لیے بھی ٹھیک ہے، لیکن آگے بڑھتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں