ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں داعش کا حملہ،دو افراد ہلاک

 عراق میں داعش کے  حملے میں دو شہری ہلاک ہو گئے۔

 عراقی پولیس کے شعبہ اطلاعات  نے سرکاری ایجنسی INA کے توسط سے خبر دی ہے کہ  داعش دہشت گرد تنظیم نے صلاح الدین سے وابستہ جبل مقحول کے علاقے میں عام شہریوں پر حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں دو شہری ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

 حفاظتی قوتوں نے علاقے میں دہشتگردوں کی بازیابی کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں