ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مولانا سمیع الحق کو جہان فانی سے رخصت ہوئے تین برس بیت گئے

متحدہ مجلس عمل کے بانی اور معروف مذہبی سکالر سینیٹر مولانا سمیع الحق کو جہان فانی سے رخصت ہوئے تین برس بیت چکے ہیں 2 نومبر منگل کو ان کی برسی منائی گئی اس سلسلے میں مختلف شہروں میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

مولانا سمیع الحق دسمبر1937ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے وہ ملک کے ایک ممتاز سیاستدان، عالم دین اورمذہبی اسکالر تھے وہ خیبر پخونخواہ کے دینی ادارے دار العلوم حقانیہ کے مہتمم بھی تھے وہ دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام کے امیر تھے۔ مولانا سمیع الحق 2 نومبر 2018ء کو راولپنڈی میں ایک قاتلانہ حملے کے دوران خالق حقیقی سے جا ملے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں