ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پریمیئر لیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور لیڈز یونائیٹڈنے اپنے اپنے میچ جیت لئے

 

لندن (جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے آسٹن ولا کو اور لیڈز یونائیٹڈ نے نارویچ سٹی کو شکست دے دی۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے سلسلے میں ولا پارک ،برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسن ولا کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے ہرایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں