ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

کابل (آن لائن) طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیا جائے۔ خیال رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال ہوتا ہے جب کہ سرحدی علاقوں میں تجارت کے لیے پڑوسی ممالک کی کرنسی استعمال ہوتی ہے۔تاہم اب طالبان کی جانب سے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں