ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کے کراٹیکاذ میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ،امتیاز شیخ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے کراٹیکاذ بھی صلاحیتوں میں کسی بھی طرح دوسروں سے کم نہیں ،نیشنل چمپئن شپ میں ان کا عمدہ کھیل ان کے تابناک مستقبل کی جانب اشارہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر امتیاز شیخ نے کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرنے والے سندھ کے کراٹیکاذ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کہی ،اس موقع پر سندھ کی ٹیم کے کوچز نعیم الرحمان ،منیجر عبدالحق اور دیگر بھی موجود تھے ۔امتیاز شیخ نے کہا کہ ایسوسی ایشن ہی گراس روٹ لیول پر محنت کر کے کھلاڑی کو تلاش کرتی ہیں اس کی صلاحیتوں میں نکھارلاتی ہیںا ور اسے اس قابل بناتی ہیں کہ وہ نیشنل ایونٹس میں پرفارمنس پیش کر کے اپنے مستقبل کو نا صرف کھیل کے حوالے سے بلکہ معاش کے حوالے سے بھی تحفظ فراہم کر سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں