ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں فائرنگ 3خواتین ہلاک‘ 2 زخمی

ورجینیا: پولیس اہل کار جائے وقوع کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کررہے ہیں

رچمنڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ریاست ورجینیا کے شہر نارفاک شہر میں فائرنگ کے کے نتیجے میں 3خواتین ہلاک اور 2زخمی ہو گئیں۔خبررساں اداروں کے مطابق نارفوک پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں ترجمان کا کہنا تھاکہ رات گئے کیے گئے حملے میں 3خواتین موقع ہی پر ہلاک ہوگئیں۔ کارروائی میں 2دیگر شدید زخمی ہو گئیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں