ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،قومی کرکٹر محمد عامر نے حل بتا دیا

قومی کرکٹر محمد عامر نے رات کے اندھیرے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے اس پریشانی کا اآسان حل بھی بتا دیا۔ محمد عامر نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں سے متعلق ایک خاتون صحافی کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے بس حوصلہ رکھنا ہے، انہوں نے ساتھ ہی مشورہ بھی دیا کہ ا?پ نے کہیں بھی جانا ہو تو پیدل جائیں ، گاڑی کا استعمال نہ کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں