ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلاسگو: موسمیاتی کانفرنس جاری ہزاروں نوجوان کا سڑکوں پر احتجاج

گلاسگو: ماحولیاتی کارکن گریٹا تھمبر نوجوانوں کے ساتھ خطاب کررہی ہے

گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ کے شہر گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس کے دوران ہزاروں نوجوان مظاہرین نے احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز مظاہرین کی بڑی تعداد احتجاجی ریلی میں شریک ہوئی،جس کی قیادت نوجوان کارکن گریٹا تھمبرگ نے کی۔ اس دوران مظاہرین نے ہاتھوں میں بڑے بڑے بینر اٹھارکھے، جن پر آلودگی کم اور پلاسٹک کا استعمال ختم کرنے کا مطالبہ درج تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں