ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تین ارب روپے کی کرپشن کرنے والا پی آئی اے ا�سر پکڑا گیا

کراچی: قومی ایئر لائن کا افسر تین ارب روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پی آئی اے کے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر کرپشن کرنے والے افسر کو گرفتار کرلیا، افسر کی شناخت منیجر ایجنسی افیئرز ہارون رشید کے نام سے ہوئی ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ اس الزام میں 2 ملازمین پہلے ہی گرفتار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں