ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول سپردِ خاک

واشنگٹن: سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول کی آخری رسومات میں کئی صدور شریک ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور اولین سیاہ فام جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کولن پاول کو سرکاری اعزاز کے ساتھ واشنگٹن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل واشنگٹن نیشنل کیتھڈرل میں ایک خصوصی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر صدر جو بائیڈن، سابق صدر بارک اوباما اور جارج ڈبلیو بش، سابق وزرائے خارجہ جیمس بیکر، کونڈولیزا رائس، میڈلین البرائٹ اور ہیلری کلنٹن بھی موجود تھیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں