ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرطان خون سے آگاہی کے لیے استنبول کے پل کو اورنج رنگ میں نہا دیا گیا

استنبول کے  فاتح سلطان  مہمت پُل کو خون کے سرطان سے آگاہی  کرانے کے زیر مقصد  اورنج رنگ   کے ساتھ منور کیا گیا۔

لوسیمیا  کے  شکار بچوں کے   ہفتے  2 تا 8 نومبر   کے درمیانی عرصے میں مختلف سرگرمیوں  کا انقعاد کیا جاتا ہے۔

اہم ایام کے موقع   پر رنگوں اور روشنیوں سے سجائے جانے والے  فاتح سلطان مہمت پل کو اب کی بار   خون کے سرطان پر عوام کی توجہ مبذول کرانے کے  زیر مقصد اورنج  رنگ سے سجایا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں