ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جلال آباد میں 2 دھماکے‘ 2 پولیس اہلکار ہلاک‘ 3 افراد زخمی

کابل(آن لائن)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں2 دھماکے ہوئے۔افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے بعد گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں۔ افغان میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ بمبار نے ایک پولیس اسٹیشن کے سامنے حملہ کیا، حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 3دیگر زخمی ہوئے۔افغان میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ دھماکوں کے بعد گولیاں چلنے کی آوازیں بھی سنی گئیں
بتایا جارہا ہے کہ دھماکے میں 2 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے گئے اور 3افراد زخمی ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں