ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا میں شدید بارشیں اور سیلاب،5 افراد ہلاک

 سری لنکا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 نیوز 18 کے مطابق، حکام کا کہنا ہے کہ  ملک کے شمالی،وسطی اور جنوبی سمیت شمال مغربی علاقے شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں۔

ان بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کے باعث اب تک 5 افراد ہلاک اور 4 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔

 حکام نےعلاقے کےمکینوں کو مٹی کے تودے گرنے پر متنبہ کیا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں