ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور: بن قاسم ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت 17 نومبر تک کے لئے ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے بن قاسم ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 17 نومبر تک کے لئے ملتوی کردی۔

سماعت کے موقع پر عدالت نے ریفرنس میں ملوث ملزمان کی جانب سے دائر کردہ درخواست بریت پر سماعت کرتے ہوئے نیب سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ ریفرنس کے ملزمان پرر الزام عائد ہے کہ انہوں نے اراضی کے بغیر فائلیں فروخت کر کے لوگوں کی جیبوں سے رقم ہتھیائی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں