ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسافر ٹرینیں بدستور 1 سے 3 گھنٹوں کی تاخیر کا شکار

پاکستان ریلوے کئی ماہ گزر جانے کے باوجود مسافر ٹرینوں کی آمدو رفت کا شیڈول معمول پر نہ لا سکی۔

جس کے نتیجے میں گزشتہ روز لاہور کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی 10 سے زائد مسافر ٹرینیں ایک سے 3 گھنٹوں کی تاخیر کا شکار رہیں جس سے ٹرین مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

خیال رہے کہ ٹرینوں کے اوقات کاروں میں اکثر ٹرینیں لیٹ ہی رہتی ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں