امریکہ کے شہر بوسٹن میں ایک ریلی میں ویکسین مخالف مظاہرین کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ دائیں بازو کے گروپ سپر ہیپی فن امریکہ کے زیر اہتمام ریلی نے "ویکسین پاسپورٹ، ماسک، بڑے پیمانے پر نوکریوں سے فارغ کیے جانے اور غیر آئینی احکامات” کے خلاف مزاحمت کرنے کی اپیل کی ۔