ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حملہ کرنے والوں کو جانتا ہوں‘ عراقی وزیر اعظم

بغداد: عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی خود پر حملے سے متعلق اظہارِ خیال کررہے ہیں

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی کاظمی نے قاتلانہ حملے کے بعد اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ ان پر حملہ کس نے کیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق اکتوبر میں ہوئے پارلیمانی الیکشن کے بعد ملک میں سیاسی بحران کی صورتحال ہے۔ الیکشن میں شکست خوردہ ایران نواز سیاسی اتحاد کے حامی بغداد میں دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے دھمکی دے رکھی ہے کہ اگر ووٹوں کی گنتی دوبارہ نہ ہوئی تو ملک میں تشدد کی آگ پھیل سکتی ہے۔تجزیہ کاروں نے حالیہ حملے کو اسی کی کڑی قرار دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں