ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی ولی عہد کا اہم پیغام امیرقطر کو پہنچا دیا گیا

دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خط پڑھ رہے ہیں

 

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو اہم پیغام بھیجا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق سعودی عرب اور قطر میں معمولات معمول پر آنے کے بعد سعودی ولی عہد نے امیرقطر کو تعلقات مضبوط بنانیکا پیغام بھیجا ہے۔ شہزادہ محمدبن سلمان نے پیغام دوحہ میں تعینات سعودی سفیر کے ہاتھ بطور خط بھیجا اور سفیر نے امیرقطر سے ملاقات میں ان تک پہنچایا۔ اس موقع پر سعودی سفیر نے ولی عہد کی جانب سے قطری عوام کی ترقی و خوشحالی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں