ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی یونیورسٹی میں بگینرزلیول ون آرچری کوچنگ کورس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر آف فزیکل ایجوکیشن یونیورسٹی آف کراچی کے زیر اہتمام بیگنرز آرچری کورس لیول ون کا انعقاد کیا گیا ،کراچی یونیورسٹی میں منعقدہ لیول ون آرچری کوچنگ کورس میں 300 سے زائدمردوخواتین کوچزاور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ 15 روز تک جاری رہنے والے کوچنگ کورس کے شرکا کو کوچنگ کی ابتدائی تربیت دی گئی اور اس حوالے سے متعدد لیکچر دینے کے بعد عملی مشقوں کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔اس حوالے سے ڈائرکٹر آف فزیکل ایجوکیشن یونیورسٹی آف کراچی راشد قریشی نے بتایا کہ کورس کے انعقاد کامقصد آرچری کے کھیل کے مزید فروغ کے لئے نئے کھلاڑی اورکوچز کو تیار کرنا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں