ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے 9 افراد ہلاک

چنائے: بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سیلاب کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں‘ امدادی اہل کار چھوٹی کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں

کولمبو؍ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ ادھر بھارتی ریاست تمل ناڈو بھی سیلا ب کی زد میں اور اہم شہر چنائے کی شاہراہیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔ سری لنکا میں اب تک 5اور بھارتی ریاست تمل ناڈو میں 4افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آیندہ ہفتے مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں