ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں مہنگائی کا بحران ، تھوک مال کی قیمتیں آسمان کو چھو نے لگیں، روسی ٹی وی

روس کے خبررساں ادارے آر ٹی نے بتا یا ہے کہ امریکہ میں اکتوبر سے بڑ ھنے والی تھوک مال کی قیمتیں گھر یلو بجٹ پر شدید دبا ڈال رہی ہیں-پرو ڈیوسر پرائس انڈیکس کے مطابق امر یکہ میں توانائی کی قیمتوں میں بڑھوتری کے نتیجے میں مہنگائی کا ایک اہم اشاریہ ایک سال قبل کے مقابلے میں اکتوبر کے دوران 8.6 فیصد بڑھ گیا -مہنگائی میں مسلسل اضافے کے با عث مصنوعات کی قیمتوں میں چڑھا کی وجہ سے صارفین براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔ اگرچہ امریکی صدر جو با ئیڈن نے مہنگائی کے بحران کی نفی کی ہے اور کرونا وائرس وبائی مرض کو اس کی وجہ بتایا ہے تاہم نامور اقتصادی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مہنگائی کی یہ لہر امریکہ میں 2022 تک رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں