ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بمبار طیاروں کی بیلاروس کی فضا میں پروازیں

 بتایا گیا ہے کہ  دو عدد TU -22M3  قسم کے بمبار طیاروں  نے بیلاروس کی فضائی حدود میں گشتی پروازیں کی ہیں۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق، پروازوں کے دوران  طیاروں نے روس اور بیلاروس کی مسلح افواج  کے چیک  پوائنٹس کا جائزہ لیا ۔

 روسی صدر ولا دیمیر پوٹین اور ان کےبیلاروسی ہم منصب الیکسینڈر لوکاشینکو  نے 4 نومبر کو اقتصادی و سماجی شعبوں میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک مشترکہ ریاستی پروگرام کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

اس معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان متحدہ  جنگی یادداشت کی منظوری دی گئی تھی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں