ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کا سالانہ اجلاس ایبٹ آباد میں ہوگا

اسلام آباد: پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کا سالانہ اجلاس 12 ‘ 13نومبر کو ایبٹ آباد میں منعقد ہوگا۔ چیئرمین پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک، ایم ڈی واسا لاہور سید زاہد عزیز کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد ہو گا۔

اس اجلاس میں واسا لاہور، واسا ملتان، واسا فیصل آباد، واسا مردان، کراچی واٹر بورڈ،واسا کوئٹہ، واسا حیدر آباد، واسا راولپنڈی، واٹر کمپنی کوہاٹ، واسا ایبٹ آباد، پنجاب آب پاک اتھارٹی، شرکت کریں گے ۔

واسا ایبٹ آباد اس اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ اس اجلاس میں نان ریونیو واٹر، واٹر میٹرنگ، سمیت بیشتر منصوبے زیربحث لائے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں