ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کی قیمت میں 1 روز میں 1 روپیہ 17 پیسے اضافہ

لاہور سمیت ملک بھر میں امریکی ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں صرف ایک روز میں 1 روپیہ 17 پیسے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد رواں ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے اضافہ ہوچکا ہے جبکہ گزشتہ روز کے اضافے کے بعد ڈالر کی انٹر بینک قیمت 173 روپے سے بڑھ کر 174 روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں