ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ:سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ۔

حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس نے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ قبرسان میں کارروائی کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمدکرلیاگیاہے، جس میں بال بیئرنگ،ڈیٹونیٹر،ریموٹ کنٹرول ودیگر شامل تھے ۔مطلوبہ جگہ سے ایک دہشت گرد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں