ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا 4 بچے زخمی

کابل (آن لائن) افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار بچے زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی ہیلٹھ ڈائریکٹریٹ کے چیئرمین عبدالستارنے بتایا کہ دھماکا صوبہ گوڑ میں اس وقت ہوا جب بچے اپنی بھیڑیں چرا رہے تھے
دھما کے کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے، زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں