ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی۔ قزاقستان سمجھوتہ طے پا گیا

ترکی اور قزاقستان کے درمیان سرحد پار مراکز میں تعاون سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔

سمجھوتے پر دستخط کی تقریب استنبول میں ترکی کے وزیر تجارت مہمت مُش اور قزاقستان کے وزیر تجارت بخت سلطان اوف کی شرکت سے منعقد ہوئی۔

دستخط کی تقریب سے قبل ترکی اور قزاقستان  کے وفود کے درمیان مذاکرات ہوئے اور اس کے بعد ترکی کے وزیر تحارت مہمت مُش اور قزاقستان کے وزیر تجارت بخت سلطان اوف نے سمجھوتے پر دستخط کئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں