ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمل ناڈو میں شدید بارش کے بعد سیلاب کا انتباہ

تمل ناڈو: شدید بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہے‘ شہریوں کی آمدورفت مشکل ہوگئی ہے

چنائے (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست تمل ناڈو میں شدید بارش کے باعث چنائے سمیت 8 اضلاع میں سیلاب کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ تمل ناڈو کے حکام نے 6 اضلاع میں ہنگامی حالت کا انتباہ جاری کرتے ہوئے ریاست بھر میں شدید بارش کے پیش نظر عام تعطیل کی اپیل کی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں