ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینیوں کی ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد‘46 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: مسلمان مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیں‘ دھاوا بولنے کے لیے باب الاسباط پر یہودی آبادکار جمع ہیں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی رہما یاسرعرفات کی برسی کے موقع پر مقبوضہ مغرب کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں نکالی جانے والی ریلی پر قابض اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں 46 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق اس کے عملے نے آنسو گیس سے 26 اور ربڑ کی گولیوں سے 14 زخمیوں کا علاج کیا۔ ان میں سے بعض کو شدید نوعیت کی چوٹیں آئی تھیں اور انہیں رام اللہ کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں