ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں، بدترین ٹریفک جام

کراچی کے علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، اس صورتِ حال سے شہری پریشان ہو گئے۔گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر ٹریلرز اور گاڑیاں کئی گھنٹوں سے پھنسی ہیں۔ٹریفک میں پھنسے رہنے کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ وائے جنکشن کے قریب سڑک کی تعمیر کے باعث ٹریفک کا دباو ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں