ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کوئٹہ: نواں کلی کے علاقے میں دھماکے سے 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق نواں کلی کے علاقے میں دھماکا خیر مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں