ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کرکٹرز کی جہاز میں زبردست پذیرائی،شائقین تصاویر بنواتے رہے

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو بنگلادیش روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ اور جہاز میں زبردست پذیرائی ملی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے متوالے کرکٹرز کے ساتھ خوب تصاویر بھی بناتے رہے۔ٹیم کے کپتان بابراعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے جب کہ ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ شامل کیے گئے افتخار احمد بھی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سے ڈھاکا پہنچے ہیں۔بنگلادیش اور پاکستان کے مابین سیریز کا آغاز 19 نومبر سے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں