ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام:اسد اور ایرانی نواز دستوں کی فائرنگ،2 افراد ہلاک4 زخمی

شام میں اسد انتظامیہ  اور ایرانی نواز دہشتگرد گروپوں  نے حلب کے مجافاتی علاقوں میں حملہ کر دیا جس میں 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

سرکاری دستوں نے حلب سے متصل ادلب کے محفوظ علاقے کی حدود میں واقع کفر نوران نامی دیہات پر فائرنگ کر دی ۔

 اس واقعے میں ایک خاتون اور ایک بچہ ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں