ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرکش ایئر لائنز خطہ یورپ میں دوسرے نمبر پر

ایئر لائنز 8 سے 14 نومبر کے درمیان یومیہ ایک ہزار 7  پروازیں چلاتے ہوئے یورپ میں سب سے زیادہ پروازیں کرنے والی دوسری فضائی کمپنی بن گئی ہے۔

یوروپی آرگنائزیشن فار سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (EUROCONTROL) کے فضائی ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 سے 14 نومبر کے درمیانی  عرصے میں ایک لاکھ 45 ہزار 512 پروازیں اور یومیہ 20 ہزار 787 پروازیں سر انجام دی گئیں۔

کورونا وائرس کے اقدامات کے دائرہ کار میں پابندیوں کو بڑی حد تک ہٹائے جانے کے بعد، آئرش Ryanair گروپ یومیہ 2,102 پروازوں کے ساتھ یورپ کی اول نمبر کی ایئر لائن  رہی ہے۔

ٹرکش ایئر لائنز ایک ہزار7 یومیہ پروازوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ لفتھانسا  939 پروازوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

ترکی نجی پیگاسس ایئر لائنز بھی 398 پروازوں کے ساتھ س  فہرست میں 10ویں نمبر پر ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں