ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، ضلع دیار بکر اور بن گیول میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز شروع

ترک ضلع دیاربکر اور بن گیول میں دہشت گرد تنظیم  PKK کے برخلاف  ایرین   ونٹر تھری نامی آپریشن  شروع کر دیا گیا ہے۔

دفترِ داخلہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   اس فوجی آپریشن میں  دیار بکر جنڈارمیری ریجنل  ہیڈکوارٹر    ترسیل و  انتظامیہ   کی 134 ٹیموں  میں 2 ہزار 103 کارکنان حصہ لے رہے ہیں۔

 اعلامیہ میں  زور دیا گیا ہے کہ اندرون ِ ملک دہشت گردی کا مکمل طور پر قلع قمع کرنے کے  لیے جاری  ایرین  ونٹر آپریشنز عوام کے تعاون  سے پر عزم اور مصمم طریقے  سے کامیابی سے جاری ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں