ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک قومی فٹ بال ٹیم عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی راہ پرگامزن

ترنگاہیں ٹی آرٹی پر جبکہ کان ہالینڈ پر لگے ہوں گے۔

ترک قومی فٹ بال ٹیم  2022 عالمی کپ کے  کوالیفائنگ مرحلے کے سلسلے میں  جی گروپ میں اپنا دسواں اور آخری میچ  مونٹیگرو  کے خلاف کھیلے گی۔جسے ٹی آرٹی ون چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کےمطابق کل   رات پونے گیارہ بجے شروع ہو گا۔

گروپ میں 18 پوائنٹس کے ساتھ ترکی  دوسرے نمبر پر ہے تو  20 پوائنٹس کے ساتھ ہالینڈ سر فہرست ہے۔

گروپ لیڈر  عالمی کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لے گا تو دوسرے نمبر پر رہنے والے کو پلے آف میچ کھیلنے پڑیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں