ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینیا کی بلا اشتعال فائرنگ،آذربائیجان کی جوابی کاروائی

آرمینی فوجیوں نے  آذری۔آرمینی سرحد پر فائرنگ کر دی ۔

آذری وزارت دفاع کے مطابق،آرمینی فوجیوں نے گزشتہ شام پانچ بجکر چون منٹ سے شب دس بجکر باون منٹ تک شمس الدین شہر کے دیہاتوں چنارلی اور موگانجک  سمیت دیگر دیہاتوں پر بلا اشعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔

بتایا گیا ہے کہ اس کے  جواب میں آذری فوج نے بھی فائرنگ کی ہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں