ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی یونیورسٹیوں کے تیار کردہ 239 پیپرز چوری شدہ نکلے

پاکستان کی ممتاز یونیورسٹیوں کی جانب سے تیار کردہ 239 پیپرز کے چوری شدہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہ انکشاف ارشد یوسفزئی نے اپنی ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ان پیپرز کو پاکستان میں تعلیمی اعتبار سے اپنا مقام رکھنے والی یونیورسٹیوں جن میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST)، کامسیٹ، (COMSATS)، آغا خان یونیورسٹی (AKU)، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA)، شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (SZABIST)، قائداعظم یونیورسٹی (QAU) سے تعلق رکھنے والے 900 سے زائد فکیلٹی ممبرز اور ریسرچرز نے تیار کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ اس فہرست میں یونیورسٹی آف کراچی (KU)، پنجاب یونیورسٹی (PU)، پشاور یونیورسٹی اور سندھ یونیورسٹی سمیت دیگر کے اساتذہ کرام بھی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں