ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی وزیراعظم کا موثر میکرو پالیسیوں اور کھلی معیشت کو فروغ دینے پر زور

چینی وزیراعظم کھلی چھیانگ نے اصلاحات اور کھلی معیشت کو فروغ دینے اور ایک ہموار اقتصادی آپریشن برقرار رکھنے کے لیے ایسی موثر میکرو پالیسیوں پر زور دیا ہے جن میں مارکیٹ اداروں پر توجہ مرکوز رکھی گئی ہو۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ  کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی نے ان خیالات کا اظہار اقتصادی صورتحال پر منعقدہ سمپوزیم کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں ماہرین اقتصادیات اور کاروباری افراد  نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں