ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین: سرحدی محافظوں کو اسلحے کے استعمال کی اجازت مل گئی

یوکرین میں سرحدی محافظوں کو اسلحہ اور فوجی سامان کے استعمال کی منظوری پر مبنی قانون قبول کر لیا گیا۔

 متعلقہ قانون کو 450 رکنی پارلیمان میں 271 ارکان نے منظور کیا ۔

اس قانون کے تحت اب ملکی سرحدوں کے تحفظ اور سالمیت کے لیے  سرحدی محافظ اسلحہ اور دیگر فوجی سازو سامان کو استعمال کر سکیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں