ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی نے امسال اسپین سے زیادہ سیاحوں کی میزبانی کی ہے، وزیر ثقافت و سیاحت

وزیر ثقافت و سیاحت مہمت نوری ایرسوئے نے دارالحکومت انقرہ میں ایک بیان میں کہا کہ سیاحت کی تاریخ میں پہلی بار ترکی نے اسپین سے زیادہ سیاحوں کی میزبانی کی۔

محفوظ سیاحت کے سرٹیفکیٹ کی اہمیت اور ترکش ٹورازم پروموشن اینڈ ڈیولپمنٹ ایجنسی کی طرف سے کی جانے والی پروموشنل سرگرمیوں کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے، ایرسوئے نے کہا،”جب ہم نے  تمام تر اقدامات  کے ساتھ  سیاحتی سیزن کا آغاز کیا تو ہم نے کیا کہا؟ ’’ہم کسی بھی حالت میں 25 ملین سیاح اور 20 بلین ڈالر کی آمدنی لائیں گے۔‘‘گزشتہ ماہ ہم نے ان اعداد و شمار کے 28 ملین سیاحوں اور 22 بلین ڈالر کی آمدنی ہونے کا    تعین  کیا ہے۔

سال کے اختتام تک اس آمدنی کے 24 بلین ڈالر تک ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں