ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حالیہ 581 سالوں کا طویل ترین چاند گرہن

امریکہ میں بیور مون کے نام سے پہچانے جانے والے ماہِ نومبر کے پورے چاند اور حالیہ 581 سالوں کے طویل ترین چاند گرہن کا مشاہدہ  کیا گیا۔

چاند گرہن امریکہ کے مشرقی حصے میں مقامی وقت کے مطابق رات 1 بج کر 2 منٹ پر شروع ہوا ۔ حالیہ 581 سالوں کے طویل ترین جزوی چاند گرہن کے دوران  چاند کا 97 فیصد حصہ دنیا کی اوٹ میں آ گیااور 3 گھنٹے 28 منٹ 23 سیکنڈ تک اسی حالت میں رہا۔

سال 2021 کا یہ آخری چاند گرہن  شمالی اور جنوبی امریکہ، آسٹریلیا، یورپ اور ایشیاء  کے بعض علاقوں میں دکھائی دیا۔

چاند گرہن کے دوران چاند کے سُرخ دکھائی دینے کی وجہ سے اسے ‘خونی چاند ‘ بھی کہا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں