ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی چینی قبضے کی تصدیق بھی کردیں‘ راہول گاندھی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی کو مان لینا چاہیے کہ بھارتی سرحد پر چینی فوجیوں کا قبضہ ہے۔ کانگریس کے سابق صدر نے مودی کی جانب سے زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لینے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو اپنی غلطی تسلیم کرنے میں تقریباً 350 دن لگے اور تب تک 700 کسان ہلاک ہو چکے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں